1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
معاشرہبلغاریہ

بلغاریہ: کھیتی باڑی کرتی مسلمان آبادی

02:42

This browser does not support the video element.

26 جون 2021

بلغاریہ میں تقریباﹰ چھ لاکھ مسلمان آباد ہیں۔ ان میں سے زیادہ تر افراد تمباکو اگاتے ہیں۔ گزشتہ ایک دہائی سے تمباکو کی کاشت زوال پذیر ہونے کے سبب کئی افراد بیرون ملک منتقل ہو رہے ہیں۔ بلغاریہ کے پہاڑی سلسلے رہوڈوپ میں بسنے والی مسلمان آبادی کھیتی باڑی کی اپنی خاندانی روایت کو اب نئے طریقے سے نبھانے کی کوشش کر رہی ہے۔

ڈی ڈبلیو کی اہم ترین رپورٹ سیکشن پر جائیں

ڈی ڈبلیو کی اہم ترین رپورٹ

ڈی ڈبلیو کی مزید رپورٹیں سیکشن پر جائیں