1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

بلقان خطے میں انسانوں کے اسمگلر متحرک کیسے؟

03:32

This browser does not support the video element.

عاطف توقیر21 مئی 2016

گزشتہ برس لاکھوں مہاجرین یونان سے بلقان خطے کے ذریعے مغربی اور شمالی یورپ پہنچے۔ ان مہاجرین کی آمد کو روکنے کے لیے بلقان کی ریاستوں نے رواں برس مارچ میں اپنی سرحدیں بند کر دی تھیں، جو تاحال بند ہیں۔ تاہم انسانوں کے اسمگلر اب بھی اس پورے خطے میں متحرک ہیں اور بڑی بڑی رقوم لے کر مہاجرین کو ایک مقام سے دوسرے مقام تک لے جا رہے ہیں۔ اس موضوع پر ڈی ڈبلیو کے ایڈیٹر عاطف توقیر کی اے ٹی وی سے خصوصی گفتگو

ڈی ڈبلیو کی اہم ترین رپورٹ سیکشن پر جائیں

ڈی ڈبلیو کی اہم ترین رپورٹ

ڈی ڈبلیو کی مزید رپورٹیں سیکشن پر جائیں