پاکستانبلوچستان میں بی این پی کا دھرنا دو ہفتوں سے جاری01:42This browser does not support the video element.پاکستان10.04.202510 اپریل 2025بلوچستان میں لک پاس کے مقام پر بلوچستان نیشل پارٹی کا احتجاجی دھرنا گزشتہ دو ہفتوں سے جاری ہے۔ دھرنے کے شرکاء کا بنیادی مطالبہ بلوچ یکجہتی کمیٹی کی آرگنائزر ڈاکٹرماہ رنگ بلوچ اور ان کے ساتھیوں کی رہائی ہے۔ لنک کاپی کریںاشتہار