1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
ماحولپاکستان

بلوچستان میں مارخور کیسے بچائے جا رہے ہیں؟

06:55

This browser does not support the video element.

18 مارچ 2023

بہت کم لوگوں کو علم ہے کہ مارخور بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ کے نواحی پہاڑوں میں بھی پایا جاتا ہے۔ کچھ سال پہلے مارخور کی نسل کوئٹہ سے تقریبا ختم ہونے کے  پہنچ گئی تھی، جس کو دیکھتے ہوئے، حکومت کے ساتھ ساتھ مقامی افراد نے بھی مارخور کے تحفظ کے لیے عملی اقدامات کیے۔ 

ڈی ڈبلیو کی اہم ترین رپورٹ سیکشن پر جائیں

ڈی ڈبلیو کی اہم ترین رپورٹ

ڈی ڈبلیو کی مزید رپورٹیں سیکشن پر جائیں