پاکستانی صوبہ بلوچستان میں ہزارہ برادری سے تعلق رکھنے والی شازیہ بتول ایک مصورہ ہونے کے ساتھ ساتھ خواتین اور جسمانی طور پر معذور افراد کے حقوق کے لیے سرگرم رہتی ہیں۔ ڈی ڈبلیو کی بریکنگ بیرئرز سیریز میں تمغہ امتیاز حاصل کرنے والی باہمت شخصیت شازیہ بتول کے بارے میں خصوصی رپورٹ دیکھیے۔