معاشرہبلوچستان میں کوئلے کی کانیں اور جان پر کھیلتے کان کن03:02This browser does not support the video element.معاشرہعبدالغنی کاکڑ21.12.201721 دسمبر 2017بلوچستان میں چالیس ہزار سے زائد افراد کوئلے کی کانوں میں کام کرتے ہیں۔ حفاظتی آلات کے بغیر سنگلاخ پہاڑوں کا سینہ چیر کر کوئلہ نکالنے والے ان کان کنوں کے حالات کیسے ہیں؟ جانیے کوئٹہ سے عبدالغنی کاکڑ کی اس رپورٹ میں۔لنک کاپی کریںاشتہار