1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

بلوچستان وبا سے کيسے نمٹ رہا ہے؟ وزير اعلیٰ جام مير کمال کا خصوصی انٹرويو

06:24

This browser does not support the video element.

12 اپریل 2020

پاکستان کے ديگر صوبوں کے مقابلے ميں صوبہ بلوچستان سب سے زيادہ پسماندہ بھی ہے اور وہاں غربت کی شرح بھی زيادہ ہے۔ ايسے ميں صوبائی حکومت کو کن مسائل کا سامنا ہے اور نئے کورونا وائرس کی وبا سے نمٹنے کے ليے کيا اقدامات جاری ہيں۔ يہ بتا رہے ہيں وزير اعلیٰ جام مير کمال۔

ڈی ڈبلیو کی اہم ترین رپورٹ سیکشن پر جائیں

ڈی ڈبلیو کی اہم ترین رپورٹ

ڈی ڈبلیو کی مزید رپورٹیں سیکشن پر جائیں