فطرت اور ماحولپاکستانبلوچستان: پانی کی تلاش میں نقل مکانی04:21This browser does not support the video element.فطرت اور ماحولپاکستاناظہار الحق لورالائی28.09.202028 ستمبر 2020ماضی میں بلوچستان میں پانی کی ترسیل اور زیر زمین پانی کی سطح برقرار رکھنے کے لیے 'کاریز' کا نظام استعمال کیا جاتا تھا۔ تاہم بارشوں کی کمی کے نتیجے میں زیر زمین پانی کے ذخائر میں شدید کمی ہو چکی ہے۔ کِلی پُنگہ سے اظہار الحق کی رپورٹ۔لنک کاپی کریںاشتہار