بلوچستان کے علاقے بوستان کے مقامی لوگ سی پیک منصوبے کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں۔ عوام کا کہنا ہے کہ ان کی اربوں روپے مالیت کی زمینیں اس منصوبے کی زد میں آ رہی ہیں اور ان وجہ سے متاثر ہورہی ہیں جبکہ منصوبے میں بلوچستان میں ترقیاتی کام بھی نا ہونے کے برابر ہے۔