1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

بلوچستان کی ترقی کے لیے تعلیم اور صحت ضروری ہے، ثنا جمالی

06:08

This browser does not support the video element.

2 دسمبر 2019

پاکستان کے صوبہ بلوچستان سے تعلق رکھنے والی پہلی خاتون سینیٹر ثنا جمالی کا کہنا ہے کہ اگر بلوچستان کو ترقی کی راہ پر گامزن کرنا ہے تو وہاں کی خواتین کو تعلیم فراہم کرنا ہوگی تاکہ وہ خودمختار زندگی گزار سکیں۔ دیکھیے ڈی ڈبلیو اردو کے ساتھ سینیٹر ثنا جمالی کی خصوصی بات چیت۔

ڈی ڈبلیو کی اہم ترین رپورٹ سیکشن پر جائیں

ڈی ڈبلیو کی اہم ترین رپورٹ

ڈی ڈبلیو کی مزید رپورٹیں سیکشن پر جائیں