فطرت اور ماحولپاکستانبلوچستان کے سیلاب متاثرین کے لیے جرمن امداد02:52This browser does not support the video element.فطرت اور ماحولپاکستانرفعت سعید، کراچی16.09.202216 ستمبر 2022جرمنی بلوچستان میں سینکڑوں سیلاب متاثرین تک خوراک پہنچا رہا ہے۔ جرمن قونصل جنرل نے بلوچستان کا دورہ کیا اور کہا کہ تباہی غیرمتوقع ہے اور بین الاقوامی ڈونرز متاثرین کی مدد کے لیے آگے آئیں۔ ڈی ڈبلیو کے نمائندہ رفعت سعید کی رپورٹ۔ لنک کاپی کریںاشتہار