معاشرہپاکستانبلوچستان کے مسائل کے جدید حل03:47This browser does not support the video element.معاشرہپاکستانرانی واحدی31.05.202431 مئی 2024بلوچستان کے نوجوان صوبے کے مسائل کے حل کے لیے انوویشن اور جدید ٹیکنالوجی کا استعمال کر رہے ہیں۔ یونیورسٹی آف بلوچستان میں قائم گورنمنٹ انوویشن لیب میں جاری نوجوان سائنسدانوں کی نت نئی تحقیقات کے بارے میں رانی واحدی کی رپورٹ دیکھیے۔لنک کاپی کریںاشتہار