1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
ثقافتجرمنی

جرمنی میں بلوچی لوک موسیقی کی دھوم

05:18

This browser does not support the video element.

20 جولائی 2024

بینجو اور دمبورہ جیسے روایتی سازوں پر بجنے والی بلوچی لوک موسیقی کی دھنیں، برلن کے محل کے آنگن میں گونجیں۔ پاکستانی بلوچ بینجو نواز استاد نور بخش نے جرمنی کے ایک میوزک فیسٹیول میں سامعین پر جیسے سحر طاری کر دیا۔ عرفان آفتاب کی رپورٹ دیکھیے۔

ڈی ڈبلیو کی اہم ترین رپورٹ سیکشن پر جائیں

ڈی ڈبلیو کی اہم ترین رپورٹ

ڈی ڈبلیو کی مزید رپورٹیں سیکشن پر جائیں