معاشرہیوکرینبم دھماکے میں زخمی یوکرینی لڑکی کے لیے مصنوعی اعضاء03:27This browser does not support the video element.معاشرہیوکرین25.03.202325 مارچ 2023روسی حملوں نے بہت سے یوکرینیوں کی زندگیاں بدل دی ہیں۔ معصوم بچے بھی اس جنگ سے شدید متاثر ہوئے ہیں۔ کییف کے ایک ہسپتال میں طبی ٹیم ایک نوعمر لڑکی کی اپنے پیروں پر کھڑا ہونے میں مدد کر رہی ہے۔لنک کاپی کریںاشتہار