1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

بنڈس لیگا کن میدانوں میں کھیلی جائے گی ؟

19 اگست 2010

جرمن بنڈيس ليگا يا قومی فٹ بال چيمپين شپ ميں حصہ لينے والی ٹيموں کے اسٹيڈيم۔

میونخ کا الائنس ایرینا فٹ بال اسٹیڈیمتصویر: dpa - Bildfunk

الائنس ايرينا

کلب: بائرن ميونخ

گنجائش: 69000

شہر: ميونخ

فرٹس والٹراسٹيڈيم

کلب: ايف سی کائزرس لاؤٹرن

گنجائش: 48500

شہر: کائزرس لاؤٹرن

فرٹس والٹراسٹيڈيمتصویر: picture-alliance/ dpa

مرسيڈيز بينز ايرينا

کلب: وی ايف بی شٹٹ گارٹ

گنجائش: 39950

شہر: شٹٹ گارٹ

کامرس بينک ايرينا

کلب: آئن ٹراخٹ فرينکفرٹ

گنجائش: 51500

شہر: فرينکفرٹ

بورُسيا پارک

کلب: بورُسيا موئنشن گلاڈباخ

گنجائش: 54057

شہر: موئنشن گلاڈباخ

ايزی کريڈٹ اسٹيڈيم

کلب: فرسٹ ايف سی نوریمبرگ

گنجائش: 48548

شہر: نوریمبرگ

اے ڈبليو ڈی ايريناتصویر: AP

سگنل آئی ڈُونا پارک

کلب: بورُسيا ڈورٹمنڈ

گنجائش: 80720

شہر: ڈورٹمنڈ

آئی ايم ٹيک ايرينا

کلب: ہيمبرگر ايس وی

گنجائش: 57000

شہر: ہیمبرگ

رائن انرجی اسٹيڈيم

کلب: فرسٹ ايف سی کولون

گنجائش: 50000

شہر: کولون

اے ڈبليو ڈی ايرينا

کلب: ہنوور 96

گنجائش: 49000

شہر: ہنوور

رائن نيکار ايرينا

کلب: 1899 ہوفن ہائم

گنجائش: 30150

شہر: زنس ہائم

لیور کوزن کا بے ايريناتصویر: picture-alliance/ dpa

ويزراسٹيڈيم

کلب: ويردر بريمن

گنجائش: 42100

شہر: بريمن

فولکس ويگن ايرينا

کلب: وی ايف ايل وُلفس برگ

گنجائش: 30000

شہر: ولفس برگ

خوبصورت شہر فرائی برگ میں واقع بادے نووا اسٹيڈيمتصویر: AP

بادے نووا اسٹيڈيم

کلب: ايف سی فرائی برگ

گنجائش: 24000

شہر: فرائی برگ

میلرن ٹور اسٹيڈيم

کلب: ايف سی سينٹ پاؤلی

گنجائش: 24487

شہر: ہيمبرگ

برُوخ ويگ اسٹيڈيم

کلب: فرسٹ ايف سی وی مائنز

گنجائش: 20300

شہر: مائنز

ڈرٹمنڈ میں سگنل آئی ڈُونا پارک رات کی روزشنی میںتصویر: picture-alliance/DeFodi

فیلٹنزايرينا

کلب: ايف سی شالکے 04

گنجائش: 61673

شہر: گیلزن کِرشن

بے ايرينا

کلب: بائر ليور کوزن

گنجائش: 30210

شہر: ليورکوزن

تحقیق: شہاب احمد صدیقی

ادارت: عاطف بلوچ

اس موضوع سے متعلق مزید سیکشن پر جائیں

اس موضوع سے متعلق مزید

مزید آرٹیکل دیکھائیں
ڈی ڈبلیو کی اہم ترین رپورٹ سیکشن پر جائیں

ڈی ڈبلیو کی اہم ترین رپورٹ

ڈی ڈبلیو کی مزید رپورٹیں سیکشن پر جائیں