معاشرہبنگلہ دیش: آزادئ اظہارکا خوف 01:43This browser does not support the video element.معاشرہ20.04.201820 اپریل 2018عائشہ ایک لادین آزاد سوچ کی حامل بلاگر ہیں۔ تاہم وہ بنگلہ دیش میں خود کو قطعی محفوظ محسوس نہیں کرتیں۔ بنگلہ دیش میں شدت پسندوں نے سن 2013 سے اب تک تیس سے زائد روشن خیال مصنفین کو ہلاک کردیا ہے۔ لہٰذا عائشہ نے خفیہ طور پر کام کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔لنک کاپی کریںاشتہار