1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
سیاستبنگلہ دیش

بنگلہ دیش: اپوزیشن کے بغیر الیکشن یا سلیکشن؟

03:20

This browser does not support the video element.

5 جنوری 2024

بنگلہ دیش پارلیمانی انتخابات کی تیاری کر رہا ہے لیکن ڈھاکہ کی سڑکیں سیاسی تناؤ کی عکاسی کر رہی ہیں۔ حکمراں جماعت کے پوسٹر شہر پر چھائے ہوئے ہیں لیکن حزب اختلاف کی مرکزی جماعت بی این پی نے انتخابات کا بائیکاٹ کر رکھا ہے۔ کیا عوامی لیگ اپوزیشن کی عدم موجودگی میں قانونی حیثیت حاصل کر سکتی ہے؟ ڈھاکہ سے ڈی ڈبلیو کے نامہ نگار زبیر احمد کی رپورٹ

اس پروگرام سے مزید سیکشن پر جائیں

اس پروگرام سے مزید

مزید دیکھیے
پروگرام سے متعلق سیکشن پر جائیں

پروگرام سے متعلق

تصویر: Marius Becker/dpa/picture allianceتصویر: Marius Becker/dpa/picture alliance

ڈی ڈبلیو اردو ویڈیوز

 پاکستان اور دنیا بھر سے سائنس، معاشرے، حیرت انگیز ایجادات، تحفظ ماحول، تحقیق اور انسانی حقوق سے متعلق خصوصی ویڈیوز، رپورٹیں، تبصرے اور تجزیے۔ 

ڈی ڈبلیو کی اہم ترین رپورٹ سیکشن پر جائیں

ڈی ڈبلیو کی اہم ترین رپورٹ

ڈی ڈبلیو کی مزید رپورٹیں سیکشن پر جائیں