بنگلہ دیش میں وزیر اعظم شیخ حسینہ واجد کے اقتدار سے الگ ہونے کے بعد عبوری حکومت نے اقتدار سنبھال لیا ہے۔ تاہم موجودہ صورتحال میں پیدا ہونے والا سیاسی خلا کیسے پر ہو گا؟ بھارت مخالف بیانیہ استعمال کرتے ہوئے اسلام پسند گروہ کیا ایک بڑی سیاسی قوت بن کر ابھر سکتے ہیں؟