سیاستبنگلہ دیشبنگلہ دیش میں سرکاری ملازمتوں سے جڑا تنازعہ02:06This browser does not support the video element.سیاستبنگلہ دیش18.07.202418 جولائی 2024بنگلہ دیش میں اسٹوڈنٹس کی طرف سے احتجاج کا سلسلہ جاری ہے۔ یہ نوجوان سرکاری نوکریوں کے متمنی ہیں۔ حکومت کے احکامات پر یونیورسٹیاں غیر معینہ مدت کے لیے بند کر دی گئی ہیں لیکن ڈھاکا میں طالب علموں کے اس احتجاج سے صورتحال بدستور کشیدہ ہے۔لنک کاپی کریںاشتہار