1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تنازعات

بنگلہ دیش پہنچنے والے روہنگیا مہاجرین کے مصائب

03:12

This browser does not support the video element.

عاطف بلوچ Hartig, Bastian
18 ستمبر 2017

میانمار سے اپنی جانیں بچا کر بنگلہ دیش پہنچے والے روہنگیا مہاجرین کی تعداد چار لاکھ ہو چکی ہے۔ ہمسایہ ملک میں بھی انہیں ابتر صورتحال کا سامنا ہے۔ خوش قسمت روہنگیا مہاجرین کو انتہائی گنجان آباد کیمپوں میں ٹھکانہ مل سکتا ہے لیکن اس عارضی رہائش گاہ کے لیے انہین فیس دینا پڑتی ہے۔ ڈی ڈبلیو کے رپورٹر باستیان ہارٹیگ کی رپورٹ

ڈی ڈبلیو کی اہم ترین رپورٹ سیکشن پر جائیں

ڈی ڈبلیو کی اہم ترین رپورٹ

ڈی ڈبلیو کی مزید رپورٹیں سیکشن پر جائیں