1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

بنگلہ دیش ڈینگی بخار کی جکڑ میں

01:21

This browser does not support the video element.

31 جولائی 2019

بنگلہ دیش میں ڈینگی بخار مزید پھیلنے کے خدشات بڑھتے جا رہے ہیں۔ ڈینگی وائرل انفیکشن، جو مچھروں کے کاٹنے سے پھیلتا ہے، ملک کے تقریبا تمام علاقوں میں پھیل چکا ہے۔ ڈھاکا میں بچوں کے ایک ہسپتال میں ڈاکٹر اوور ٹائم کام کرنے پر مجبور ہوگئے ہیں۔

ڈی ڈبلیو کی ٹاپ اسٹوری سیکشن پر جائیں

ڈی ڈبلیو کی ٹاپ اسٹوری

ڈی ڈبلیو کی مزید رپورٹیں سیکشن پر جائیں