معاشرہبنیادی جرمن قانون: ملکی شہریت00:53This browser does not support the video element.معاشرہ09.06.20179 جون 2017والدین میں سے کوئی ایک جرمن شہری ہو تو بچے کو بھی خود بخود جرمن شہریت مل جاتی ہے۔ اس کے علاوہ جرمن پاسپورٹ کون حاصل کر سکتا ہے، بنیادی جرمن قانون کی شق 116 اسی موضوع کا احاطہ کرتی ہے۔لنک کاپی کریںاشتہار