1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

بوسنیا میں پاکستانی مہاجر کی بطور حجام زندگی

02:03

This browser does not support the video element.

22 اگست 2018

مغربی یورپ پہنچنے کے خواہش مند سینکڑوں تارکین وطن سرحدیں بند ہونے کی وجہ سے بوسنیا میں پھنسے ہوئے ہیں۔ بوسنیا کے بیخاچ شہر کے قریب خیموں میں رہنے والے ایسے تارکین وطن میں سے ایک کامران شاکر بھی ہے۔ پاکستانی تارک وطن کامران شاکر لوگوں کے بال سنوار کر اپنے روز و شب گزار رہا ہے۔

ڈی ڈبلیو کی اہم ترین رپورٹ سیکشن پر جائیں

ڈی ڈبلیو کی اہم ترین رپورٹ

ڈی ڈبلیو کی مزید رپورٹیں سیکشن پر جائیں