مایہ ناز پاکستانی آل راؤنڈر محمد حفیظ تیسری بار اپنا باؤلنگ ایکشن آئی سی سی سے کلیئر کرانے میں کامیاب ہو گئے ہیں۔ حفیظ کہتے ہیں وہ آئندہ برس ورلڈ کپ کھیلنے کے ليے بھی پر امید ہیں اور حوصلہ شکن بیانات کی زیادہ پرواہ نہیں کرتے۔ ڈيکھيے ڈی ڈبليو کے ساتھ ان کی خصوصی گفتگو۔