1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

بون کانفرنس کے بارے میں اہم حقائق

01:29

This browser does not support the video element.

10 نومبر 2017

جرمن شہر بون میں چھ تا سترہ نومبر تک ہونے والی COP 23 کانفرنس میں شامل 195 ممالک کا بنیادی مقصد عالمی درجہ حرارت کو 1.5 یا دو ڈگری سینٹی گریڈ تک محدود رکھنے کی خاطر کسی سمجھوتے کو حتمی شکل دینا ہے۔ پیرس کلائمیٹ ڈیل کے تحت اقوام متحدہ کے ان تمام رکن ممالک نے ماحولیاتی تبدیلوں کے عمل کو محدود کرنے کی خاطر گلوبل وارمنگ کی رفتار کو کم کرنے کا عہد کیا تھا۔

ڈی ڈبلیو کی اہم ترین رپورٹ سیکشن پر جائیں

ڈی ڈبلیو کی اہم ترین رپورٹ

ڈی ڈبلیو کی مزید رپورٹیں سیکشن پر جائیں