1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

بچوں کی پیدائش بہت سی پاکستانی ماؤں کے لیے جان لیوا کیوں؟

03:00

This browser does not support the video element.

21 دسمبر 2017

بیس کروڑ سے زائد کی آبادی والے پاکستان میں دو ہزار پندرہ میں فی ایک لاکھ زندہ بچوں کو جنم دینے والی ماؤں میں زچگی سے متعلقہ وجوہات کے باعث ہلاکتوں کی تعداد دو سو رہی۔ بین الاقوامی سطح پر یہ سالانہ شرح بہت زیادہ ہے۔ پاکستانی خواتین میں ان ہلاکتوں کی ایک بڑی وجہ زچگی کے وقت تربیت یافتہ میٹرنیٹی اسٹاف کا موجود نہ ہونا ہے، خاص طور پر دیہی علاقوں میں جہاں عوام کو طبی سہولیات کم ہی دستیاب ہوتی ہیں۔

ڈی ڈبلیو کی اہم ترین رپورٹ سیکشن پر جائیں

ڈی ڈبلیو کی اہم ترین رپورٹ

ڈی ڈبلیو کی مزید رپورٹیں سیکشن پر جائیں