پاکستانی اسٹار اور سماجی کارکن شہزاد رائے کا کہنا ہے کہ اگر کوئی بچہ سکول ہی نہیں جانا جاہتا تو اس کا مطلب ہے کہ اس کے ساتھ کوئی مسئلہ ہے اور اسے فوری حل کرنے کی ضرورت ہے۔ ان کے بقول سکولوں میں بچوں کی قابلیتوں کے مطابق انہیں توجہ فراہم کی جانا چاہیے۔ شاہ فہد کی شہزاد رائے سے گفتگو