معاشرہپاکستانبچیوں کی تعلیم یقینی بنانے میں معاونت کرنے والے عرب شاہ05:32This browser does not support the video element.معاشرہپاکستانمدثر شاہ01.04.20231 اپریل 2023عرب شاہ کے اپنے پانچ بہن بھائی ٹرانسپورٹ کی سہولت نہ ہونے کی وجہ سے اسکول نہ جا سکے مگر انہوں نے بیڑا اٹھایا ہے کہ اب کوئی بچی اس وجہ سے تعلیم سے محروم نہیں رہے گی۔ مدثر شاہ کی رپورٹلنک کاپی کریںاشتہار