1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

بچے حیران: کیا الیکسا کے بھی احساسات ہیں؟

05:20

This browser does not support the video element.

7 اپریل 2024

سری اور الیکسا اے آئی وائس اسسٹنٹ ہیں۔ لیکن ایک نئے مطالعے کے مطابق بچوں کا خیال ہے کہ وہ انسانوں کی طرح محسوس کرتے اور سوچتے ہیں۔ ریسرچرز اس بات پر زور دیتے ہیں کہ بچوں میں اے آئی سسٹمز پر حد سے زیادہ بھروسہ کرنے کے بڑے خطرات موجود ہیں اور یوں بچے سری اینڈ کمپنی کی طرف سے ملنے والے جوابات کی بنیاد پر غلط فیصلے کرسکتے ہیں۔

اس پروگرام سے مزید سیکشن پر جائیں

اس پروگرام سے مزید

مزید دیکھیے
پروگرام سے متعلق سیکشن پر جائیں

پروگرام سے متعلق

تصویر: Marius Becker/dpa/picture alliance

ڈی ڈبلیو اردو ویڈیوز

 پاکستان اور دنیا بھر سے سائنس، معاشرے، حیرت انگیز ایجادات، تحفظ ماحول، تحقیق اور انسانی حقوق سے متعلق خصوصی ویڈیوز، رپورٹیں، تبصرے اور تجزیے۔ 

ڈی ڈبلیو کی اہم ترین رپورٹ سیکشن پر جائیں

ڈی ڈبلیو کی اہم ترین رپورٹ

ڈی ڈبلیو کی مزید رپورٹیں سیکشن پر جائیں