معاشرہپاکستانبچے پيٹ پالنے کے ليے استعمال شدہ آئل فروخت کرنے پر مجبور04:17This browser does not support the video element.معاشرہپاکستان12.08.202312 اگست 2023صوبہ سندھ کے شہر سکھر ميں واپڈا ورکشاپ کے باہر نابالغ بچے نالے سے استعمال شدہ آئل جمع کر کے اسے فروخت کرتے ہيں۔ يہ عمل ان بچوں کے صحت کے ليے انتہائی مضر ہے مگر پھر بھی حکام اسے رکوانے ميں ناکام رہے ہيں۔لنک کاپی کریںاشتہار