ہمالیائی خطہ جموں و کشمیر بھارت اور پاکستان کے درمیان ایک متنازعہ علاقہ ہے، جہاں دفعہ 370 کے خاتمے کے بعد سے نئی دہلی کی انتظامیہ کا کنٹرول ہے۔ تجزیہ کار کہتے ہیں کہ انتخابات کے بعد بھی چونکہ حکومت سے زیادہ گورنر کے پاس اختیارات ہوں گے اس لیے اقتدار پر کنٹرول کی کشمکش جاری رہے گی۔ سری نگر سے صلاح الدین زین کی رپورٹ۔