بھارتبھارتی زیر انتظام کشمیر میں آباد تبتی مسلمان اور ان کی منفرد شناخت02:21This browser does not support the video element.بھارت25.07.202425 جولائی 2024تبتی مسلمان بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں گزشتہ چھ دہائیوں سے زائد عرصے سے رہ رہے ہیں۔ تبتی پس منظر اور کشمیری رسم و رواج کے ساتھ، یہ برادری ایک الگ شناخت رکھتی ہے۔لنک کاپی کریںاشتہار