1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

بھارتی زیر انتظام کشمیر میں میڈیا چپ ہوتا ہوا

03:24

This browser does not support the video element.

7 جنوری 2022

بھارتی زیر انتظام کشمیر میں اگرچہ ماضی میں بھی صحافت آسان پیشہ نہ تھا تاہم جب سے بھارتی حکومت نے کشمیر کی خودمختاری ختم کی ہے، تب سے اس خطے میں ریاستی سطح پر صحافیوں کو اشتعال دلانے، ان کو گرفتار کرنے اور انہیں خاموش کرانے کی کوششیں ایک نئی سطح پر پہنچ چکی ہیں۔

ڈی ڈبلیو کی ٹاپ اسٹوری سیکشن پر جائیں

ڈی ڈبلیو کی ٹاپ اسٹوری

ڈی ڈبلیو کی مزید رپورٹیں سیکشن پر جائیں