سیاستبھارتی شہری دے رہے ہیں ترجیح دیسی کھانوں کو 03:17This browser does not support the video element.سیاست20.12.201720 دسمبر 2017کھاد اور کیڑے مار ادویات سے پاک اشیائے خوراک کی مانگ دنیا بھر میں بڑھتی جا رہی ہے۔ اس حوالے سے بھارت کو ایک اُبھرتی ہوئی مارکیٹ سمجھا جاتا ہے۔ انڈیا میں اب بہت سے افراد سمجھتے ہیں کہ دیسی سبزیاں اور پھل کھانے سے صحت پر مثبت اثرات مرتب ہوتے ہیں۔ لنک کاپی کریںاشتہار