1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

بھارتی ٹیم کی مایوس کن کارکردگی

27 دسمبر 2007

بھارت کی ٹیم آسٹریلیا کے خلاف اپنی پہلی اننگز میں صرف 196 رنز اسکور کر سکی۔ ٹنڈولکر باسٹ رنز کے ساتھ سب سے نمایاں کھلاڑی رہے۔

ملبورن میں جاری بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان ٹیسٹ میچ میں بھارت کی ٹیم اپنی پہلی اننگز میں 196رنز بنا سکی۔ بھارت نے اپنی اننگز کا آغاز انتہائی محتاط انداز میں کیا ۔ اوپنر کھلاڑی راہول ڈریوڈ نے 66 گیندوں پر صرف 5 رنز اسکور کئے ابتدائی دس اوورز میں صرف دس رنز اسکور بورڈ پر نظر آ رہے تھے۔ اوپنگ کھلاڑی جعفر صرف 4رنز بنانے کے بعد پویلین پہنچے۔
بھارت کی طرف سے سچن ٹنڈولکر 62 اور گنگولی 43 رنز کے ساتھ نمایاں کھلاڑی رہے۔
آسٹریلیا کی طرف سے کلارک اور بریٹ لی نے چار چار وکٹیں حاصل کیں۔

ڈی ڈبلیو کی اہم ترین رپورٹ سیکشن پر جائیں

ڈی ڈبلیو کی اہم ترین رپورٹ

ڈی ڈبلیو کی مزید رپورٹیں سیکشن پر جائیں