1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

بھارتی پائلٹ کی رہائی کا خیر مقدم کرتے ہیں، مکتا دتا

06:19

This browser does not support the video element.

2 مارچ 2019

جرمنی میں تعینات بھارت کی سفیر مکتا دتا نے ڈی ڈبلیو نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے پاکستان کی جانب سے بھارتی پائلٹ ابھی نندن ورتھمان کو رہا کرنے کے فیصلے کا خیر مقدم کیا ہے۔ بھارتی سفیر نے واضح کیا کہ چھبیس فرورری کو بھارت کے جنگی طیاروں کی پاکستانی فضائی حدود میں کارروائی ’پاکستان پر حملہ نہیں‘ بلکہ ’انسداد دہشت گردی کے لیے کیا جانے والا ایک آپریشن تھا۔

ڈی ڈبلیو کی اہم ترین رپورٹ سیکشن پر جائیں

ڈی ڈبلیو کی اہم ترین رپورٹ

ڈی ڈبلیو کی مزید رپورٹیں سیکشن پر جائیں