سیاستبھارتی کریک ڈاؤن سے کشمیر میں مذہبی آزادی بھی متاثر02:27This browser does not support the video element.سیاست10.12.201910 دسمبر 2019کئی دہائیوں سے سری نگر کی جامع مسجد سے دی گئی آذان شہر بھر میں سنائی دیتی تھی لیکن جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے کے بعد سے یہ آواز بھی خاموش ہے۔ سرینگر جامع مسجد میں باجماعت نماز پر بھی پابندی عائد ہے۔لنک کاپی کریںاشتہار