معاشرہبھارتی یاتری پاکستان ميں مہمان نوازی سے متاثر04:22This browser does not support the video element.معاشرہکرن مرزا14.12.202114 دسمبر 2021پاکستان اور بھارت کے تعلقات روايتی طور پر کھچاؤ کا شکار رہے ہیں۔ تاہم پاکستانی حکومت نے بھارتی ہندو یاتریوں کو ویزے جاری کیے تاکہ وہ پاکستانی صوبہ سندھ میں موجود اپنے مذہبی مقامات کی زیارت کر سکیں۔ کرن مرزا کی رپورٹلنک کاپی کریںاشتہار