معاشرہبھارتبھارت: اسکولوں میں بچوں کی نگرانی کے لیے سی سی ٹی وی کیمرے03:05This browser does not support the video element.معاشرہبھارت06.01.20236 جنوری 2023ان کیمروں کی مدد سے بچوں کی ہر حرکت پر نظر رکھی جائے گی۔ بڑے پیمانے پر نگرانی کے نظام میں چہروں کی شناخت کی ٹیکنالوجی بھی شامل ہے۔ بچوں کے والدین اس حکومتی اقدام پر شدید تنقید کر رہے ہیں۔لنک کاپی کریںاشتہار