سیاستپاکستانبھارت اور پاکستان کے درمیان کشیدگی، کسانوں میں بےچینی03:23This browser does not support the video element.سیاستپاکستان30.04.202530 اپریل 2025پاکستانی کسانوں کا کہنا ہے کہ نئی دہلی کی جانب سے بھارت کے زیرانتظام کشمیر میں مسلح افراد کے دہشت گردانہ حملے کے بعد سندھ طاس معاہدے کی معطلی نے ان کی بقا کو خطرے میں ڈال دیا ہے۔ لنک کاپی کریںاشتہار