1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

’روزگار نہیں ہوگا تو بھوکے مر جائیں گے‘

01:35

This browser does not support the video element.

26 مارچ 2020

پاکستان اور بھارت میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے لاک ڈاؤن جاری ہے جس کی وجہ سے کاروباری مراکز بند ہیں جبکہ دہاڑی دار غربت اور بھوک کی وجہ سے پریشان ہیں۔ دونوں ممالک میں مختلف فلاحی تنظیمیں اور مخیر حضرات ضرورت مند افراد کو اس مشکل صورت حال میں مفت کھانا اور راشن فراہم کر رہے ہیں۔

ڈی ڈبلیو کی اہم ترین رپورٹ سیکشن پر جائیں

ڈی ڈبلیو کی اہم ترین رپورٹ

ڈی ڈبلیو کی مزید رپورٹیں سیکشن پر جائیں