سائنسبھارتبھارت بین الاقوامی خلائی دوڑ میں آگے کیوں بڑھ رہا ہے؟04:23This browser does not support the video element.سائنسبھارت15.08.202315 اگست 2023چاند پر لینڈ کرنا امریکہ اور روس کی تاریخ میں اہم موڑ تھا۔ بھارت کے لیے بھی ایسا ہی ہو سکتا ہے۔ اس سے بھارت بین الاقوامی خلائی تحقیق کی ٹاپ فہرست میں شامل ہو جائے گا اور ایک عالمی اقتصادی طاقت بننے کے راستے پر یہ ایک بڑی کامیابی ہوگی۔لنک کاپی کریںاشتہار