فطرت اور ماحولبھارتبھارت: تاج محل خطرے میں01:59This browser does not support the video element.فطرت اور ماحولبھارت21.07.202321 جولائی 2023بھارت میں مون سون بارشوں کے باعث 45 سال میں پہلی بار تاج محل کے مقبرے کی احاطے کی دیواروں تک سیلابی پانی جمع ہو گیا ہے۔ دریائے جمنا کی سطح بلند ہو رہی ہے اور تاج محل کے آس پاس کے باغات اور مکانات زیر آب آ گئے ہیں۔ لنک کاپی کریںاشتہار