معاشرہبھارت: قیدیوں سے بھری جیلیں، کووڈ انیس کا گڑ بن سکتی ہیں03:10This browser does not support the video element.معاشرہ12.06.202012 جون 2020بھارتی جیلوں میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنا ایک سنگین مسئلہ ہے، خاص طور پر قیدیوں سے بھری نئی دہلی کی جیلوں میں۔ ڈی ڈبلیو نیوز کی منیرا چودھری نے ایک سابق قیدی سے ملاقات کی جس نے بتایا کہ قیدیوں کے لیے حالات مہلک ثابت ہوسکتے ہیں۔لنک کاپی کریںاشتہار