معاشرہبھارت ميں سیکس ورکرز قرضوں تلے دب گئے03:11This browser does not support the video element.معاشرہ14.10.202114 اکتوبر 2021بھارتی دارالحکومت نئی دہلی ميں جی بی روڈ شہر کے سب بڑے ريڈ لائٹ ڈسٹرکٹ ميں شامل ہوتا ہے۔ کورونا کی وبا کے دوران لاک ڈاؤن کی وجہ سے اس علاقے ميں کام کرنے والی بيشتر جسم فروش عورتيں قرض کے بوجھ تلے دب گئی ہيں۔لنک کاپی کریںاشتہار