کچھ بھارتی مسلمانوں کا الزام ہے کہ مودی حکومت کا مقصد مسلمانوں کو پریشان کرنا ہے اور اسی لیے اب حکومت مسلمانوں کے شرعی حقوق پر بھی حملہ کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔ حکومت ايسے تاثرات کو قطعی طور پر مسترد کرتی ہے۔ آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ کے ترجمان قاسم رسول الیاس اس بارے ميں کيا کہتے ہيں۔