سیاستبھارتبھارت میں انتخابی عمل مکمل، نتیجہ چار جون کو سامنے آئے گا03:06This browser does not support the video element.سیاستبھارت01.06.20241 جون 2024بھارت میں سات مرحلوں میں ہونے والا انتخابی عمل مکمل ہو گیا ہے۔ نتیجہ چار جون کو سامنے آئے گا۔ بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی فیورٹ ہیں لیکن تامل ناڈو میں ان کی سیاسی مقبولیت کم کیوں ہے؟ شالو یادیو کی رپورٹ۔ لنک کاپی کریںاشتہار