معاشرہبھارتبھارت میں بلتی تہذیب و ثقافت کا گاؤں04:55This browser does not support the video element.معاشرہبھارتصلاح الدین زین23.12.202123 دسمبر 2021طورتک کی آب ہوا اور پر کشش مناظر بڑے دلفریب ہیں تاہم اس سے بھی دلکش اس کی تہذیب و ثقافت اور تاریخ ہے۔ یہ وہ گاؤں ہے جس نے اپنا ملک کھو دیا کیونکہ سن 1971ء تک یہ علاقہ پاکستان کا حصہ تھا۔ بھارت کے صرف اسی علاقے میں بلتی تہذیب و ثقافت پائی جاتی ہے۔لنک کاپی کریںاشتہار