ٹیکنالوجیبھارتبھارت میں تیار کردہ گٹر صاف کرنے والے روبوٹ01:38This browser does not support the video element.ٹیکنالوجیبھارت30.06.202330 جون 2023بھارت میں عموماﹰ گٹر صاف کرنے جیسے کام ہندو ذات پات میں 'نچلی ذات' سمجھے جانے والے یعنی دلت کمیونٹی کے افراد کرتے ہیں۔ بینڈیکوٹ نامی یہ روبوٹ اب گٹر لائن کی صفائی میں مددگار ثابت ہو رہے ہیں۔لنک کاپی کریںاشتہار