معاشرہبھارتبھارت میں دلت ہونا کیا کوئی ’گناہ‘ ہے؟03:39This browser does not support the video element.معاشرہبھارت03.01.20253 جنوری 2025بھارت میں ریپ کے واقعات رپورٹ ہوتے رہتے ہیں لیکن ایسے کیسز میں نچلی ذات تصور کی جانے والی دلت کمیونٹی کی خواتین زیادہ نشانہ بنتی ہیں۔ ان خواتین کو کن مسائل کا سامنا ہے، یہ جاننے کی کوشش کی ڈی ڈبلیو کی نامہ نگار شالو یادَو نے۔لنک کاپی کریںاشتہار